تخطَّ إلى المحتوى
انتقل إلى المحتوى

یہ آرکائیو مفت ہے اور قارئین کے تعاون سے چلتا ہے۔

عطیہ

5- سورج گرہن کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)

اردو1 منٹ کا مطالعہ

1- سورج گرہن کےموقع پرآپ (صلى الله عليه وسلم)  تیزی سے گھبرائے ہوئےچادرگھسیٹتے ہوئے مسجد میں تشریف لائے. مسجد میں آنے کے بعد آپ نے فوراً دورکعت نماز پڑھی, پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ اورایک طویل سورہ بآوازبلند تلاوت فرمائی,اورپھرطویل رکوع کیا,پھررکوع سے سراٹھایا اوردیرتک کھڑے رہے,لیکن یہ قیام پہلے قیام سے کم تھا,رکوع سے سراٹھاتے ہوئے آپ  (صلى الله عليه وسلم)نے "سمع اللہ لمن حمدہ,ربناولک الحمد" کہا,پھرقراءت شروع کی پھرطویل رکوع کیاجوپہلے رکوع سے مختصرتھا,پھرآپ نے رکوع سے سراٹھایا,اورلمبا سجدہ کیا ,پھردوسری رکعت میں بھی پہلی رکعت ہی کی طرح کیا ,تواس طرح سے ہررکعت میں دورکوع اوردوسجدے ہوئے , نمازسے فارغ ہونے کے بعد آپ  (صلى الله عليه وسلم) نے ایک فصیح وبلیغ خطبہ دیا.

2- آپ (صلى الله عليه وسلم)  نے سورج گرہن کے موقع پراللہ کا ذکر ,نماز,دعا واستغفار,صدقہ اور غلام آزاد کرنے کا حکم دیا ہے.

_______________

(1) زادالمعاد(1/433)

اصل میں شائع ہوا mercyprophet.org

مزید مطالعہ

  1. صحبت حبیب صلى اللہ علیہ وسلم میں چالیس مجلسیں

    تاليف: عادل بن على الشدی ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی نظر ثانی: عطاء الرحمن ضياء الله مختصر بیان: اس کتاب میں پیغمبر صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت , اخلاق و عادات اور خصائل سے متعلق اہم پہلؤوں کو بیا لیس مجلسوں کے ذ…

  2. عبادات ومعاملات اوراخلاق میں محمد کا طریقہ

    تالیف د/أحمد بن عثمان المزید لکچرارشعبۂ اسلامیات جامعۃ الملک سعود ترجمہ شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ عطاء الرحمن ضیاء اللہ

  3. بیالیسویں مجلس آپ (صلى الله عليه وسلم) کی سخاوت

    جودوسخا اورکرم وفیاضی اوررواداری میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا کوئی ثانی نہیں تھا.

  4. اکیتالیسویں مجلس نبی رحمت (صلى الله عليه وسلم) (44)

    خادموں اورغلاموں کے ساتہ آپ (صلى الله عليه وسلم)کی مہربانی ورحمت: اسلام سے ماقبل خادموں اورغلاموں کے کوئی حقوق تھے نہ عزت وتکریم ,جب اللہ رب العالمین نے اسلام کے ذریعہ دنیا کوعزت بخشی توآپ (صلى الله عليه وسلم) نے ان سے…

  5. چالیسویں مجلس نبی رحمت (صلى الله عليه وسلم) (3)

    بچوں کے ساتہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی شفقت ومہربانی : آپ (صلى الله عليه وسلم)بچوں کے ساتہ بہت رحیم ومہربان تھے.

منصوبے کی مدد کے لیے ہم سے رابطہ کریں