تخطَّ إلى المحتوى
انتقل إلى المحتوى

یہ آرکائیو مفت ہے اور قارئین کے تعاون سے چلتا ہے۔

عطیہ

مضامین

75 صفحات

  1. صحبت حبیب صلى اللہ علیہ وسلم میں چالیس مجلسیں

    تاليف: عادل بن على الشدی ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی نظر ثانی: عطاء الرحمن ضياء الله مختصر بیان: اس کتاب میں پیغمبر صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت , اخلاق و عادات اور خصائل سے متعلق اہم پہلؤوں کو بیا لیس مجلسوں کے ذ…

  2. عبادات ومعاملات اوراخلاق میں محمد کا طریقہ

    تالیف د/أحمد بن عثمان المزید لکچرارشعبۂ اسلامیات جامعۃ الملک سعود ترجمہ شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ عطاء الرحمن ضیاء اللہ

  3. بیالیسویں مجلس آپ (صلى الله عليه وسلم) کی سخاوت

    جودوسخا اورکرم وفیاضی اوررواداری میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا کوئی ثانی نہیں تھا.

  4. اکیتالیسویں مجلس نبی رحمت (صلى الله عليه وسلم) (44)

    خادموں اورغلاموں کے ساتہ آپ (صلى الله عليه وسلم)کی مہربانی ورحمت: اسلام سے ماقبل خادموں اورغلاموں کے کوئی حقوق تھے نہ عزت وتکریم ,جب اللہ رب العالمین نے اسلام کے ذریعہ دنیا کوعزت بخشی توآپ (صلى الله عليه وسلم) نے ان سے…

  5. چالیسویں مجلس نبی رحمت (صلى الله عليه وسلم) (3)

    بچوں کے ساتہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی شفقت ومہربانی : آپ (صلى الله عليه وسلم)بچوں کے ساتہ بہت رحیم ومہربان تھے.

  6. انتالیسویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم) کا عفودرگزر

    اللہ رب العالمین نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو لوگوں سے عفوودرگزرکرنے کا حکم دیا ہے,جیساکہ اللہ کا فرمان ہے:] فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّهِ لِنتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ مِنْ حَوْلِكَ…

  7. اڑھتیسویں مجلس غزوہ فتح مکہ

    صلح حدیبیہ کے اتفاق میں یہ بات وارد ہوئی تھی کہ خزاعہ رسول (صلى الله عليه وسلم)کے حلیف ہوگئے اوربکرقریش کے عہد میں داخل ہوگئے .

  8. سينتیسویں مجلس آپ (صلى الله عليه وسلم) کا ایفاء عہد

    اسلام وفاداری ,عہدوپیمان اورمواثیق کے احترام کا مذہب ہے, اللہ کا فرمان ہے :] يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَوْفُواْ بِالْعُقُودِ [(سورة المائدة: 1) ’’اے ایمان والو!

  9. چھتیسویں مجلس صلح حدیبیہ

    سن 6ھ میں جب آپ (صلى الله عليه وسلم)نے عمرہ پے نکلنے کےلئے کہا توصحابہ کرام نے جلدی کی, آپ(صلى الله عليه وسلم) چودہ سوصحابہ کرام کے ہمراہ روانہ ہوئے اس حال میں کہ آپ کے ساتھ مسافر کے ہتھیاریعنی نیام بند تلوار کے اور…

  10. پینتیسویں مجلس قتال کی مشروعیت کیوں ہوئی؟

    بے شک محمد ﷺکے پاس کوئی تلوار نہیں تھی جسکے ذریعہ لوگوں کی گردنیں اڑاتے پھرتے رہے ہوں تاکہ لوگوں کوجبراً اسلام قبول کرائیں,قرآن کریم نے اس اصول کی نہایت ہی واضح انداز میں تردید کی ہے,اللہ کا فرمان ہے :] لاَ إِكْرَاهَ…

  11. چونتیسویں مجلس یہودیوں کی ریشہ دوانیاں اور ان کے تئیں آپﷺ‎ کا موقف

    جیساکہ ہم ذکرکرچکے ہیں کہ آپ ﷺنے مدینہ میں موجود یہودیوں سے صلح کیا تھا اور ان کے ساتھ آپس میں ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرنے کا عہدو پیمان کیا تھا. مگرانہوں نے جلد ہی وہ معاہدہ توڑ دیا اور اپنی معروف روش عہد شکنی اور…

  12. تينتيسویں مجلس نبی ﷺ‎ کا انصاف

    اسلام مطلق عدل وانصاف لے کرآیا ہے,جیساکہ اللہ کا فرمان ہے:] إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ وَإِيتَاء ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ…

  13. بتیسویں مجلس غزوہ أحزاب

    صحیح تر قول کے مطابق شوال 5ھ ہجری میں غزوہ احزاب پیش آیا جوغزوہ خندق کے نام سے مشہورہے.

  14. اکتیسویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم) کی اپنی امت کے ساتھ رفق ونرمی(2)

    ابھی مسلسل گفتگو آپکا امتیوں کے ساتہ نرمی کے برتاؤ کے بارے میں جاری ہے.

  15. تیسویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم) کی اپنی امت کے ساتھ رفق ونرمی(1)

    آپ (صلى الله عليه وسلم)اپنی امت کے ساتہ بہت نرمی وآسانی کرنے والے تھے,آپ (صلى الله عليه وسلم) کوجب بھی دومعاملوں میں اختیاردیا جاتا تو آپ (صلى الله عليه وسلم) امت پرآسانی کے پیش نظر اوران سے مشقت وتنگی کودورکرنے کی…

  16. انتیسویں مجلس غزوہ احد سے مستفاد دروس وحکم

    علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب زادالمعاد کے اندر غزوہ احد سے حاصل ہونے والے بہت سارے دروس واسباق وحِکَم کوذکرفرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں: اول: مومنوں کو معصیت وپس ہمتی اورآپسی اختلافات کے برے انجام سے آگاہ کیا…

  17. اٹھائیسویں مجلس غزوۂاحد

    شوال 3ھ میں احد کی جنگ پیش آئی,جب اللہ نے اشراف قریش کو غزوہ بدرمیں ہلاک کردیا,اورقریش کوایسی مصیبت لاحق ہوئی جس سے وہ کبھی دوچار نہ ہوئے تھے,توقریش نے انتقام لینا اوراپنی کھوئی ہوئی ہیبت کوبحال کرنا چاہا.

  18. ستائیسویں مجلس غزوه بدرکبرى'

    رمضان2ھ میں غزوہ بدرکبرى' پیش آیا,اسکاسبب یہ تھاکہ آپ (صلى الله عليه وسلم)اپنے اصحاب کے ساتہ شام سے واپس آرہے قریش کےبڑے تجارتی قافلہ کے تعاقب میں تین سودس آدمیوں کولے کرنکلے, اور ابوسفیان جونہایت ہی ہوشیاروزیرک تھا اس…

  19. چھبیسویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم)کی شجاعت وبہادری

    آپ (صلى الله عليه وسلم)لوگوں میں سب سےزیادہ بہادرتھے, اسکی دلیل یہ ہےکہ آ پ (صلى الله عليه وسلم) تن تنہا کفرکے خلاف کھڑے ہوکرتوحید اوراللہ کی خالص عباد طھ کرنے کی دعوت دینے لگے ,چنانچہ تمام کفارآپ (صلى الله عليه وسلم)…

  20. پچیسویں مجلس سلطنت کی تشکیل کے اصول وضوابط

    آپ (صلى الله عليه وسلم)جب مدینہ تشریف لے گئے تو اہالی مدینہ نے نہایت پرتپاک اندازسے آپ کا استقبال کیا.

  21. چوبیسویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم)کی طرز زندگی

    آپ (صلى الله عليه وسلم)دنیا کی حقیقت اوراس کي سرعت زوال کو جانتے تھے ,اسلئے آپ مسکینوں کی زندگی بسرکرتے نہ کہ مالداراوربے جا اسراف کرنے والوں کی . آپ (صلى الله عليه وسلم) جب بھوکے ہوتے توصبر کرتے,اورجب آسودہ ہوتے…

  22. تیئیسویں مجلس مدینہ منورہ کی طرف ہجرت

    جب آپ (صلى الله عليه وسلم)کے صحابہ کے ساتھ ایذارسانی بڑھ گئی توآپ نے انہیں مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کی اجازت دے دی, اورآپ (صلى الله عليه وسلم) اس بات سے مطمئن تھے کہ مدینہ شریف میں دعوت پھیل چکی ہے, اورمہاجرین کے استقبال…

  23. بائیسویں مجلس اسلام کے پھیلنے کا آغاز

    آپ (صلى الله عليه وسلم) طائف والوں کے استہزا وتمسخرکے بعد مکہ واپس لوٹ آئے اورمطعم بن عدی کی پناہ میں اس کے اندرداخل ہوگئے.

  24. اکیسویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم)کی عبادت

    آپ (صلى الله عليه وسلم) بہت زیادہ عبادت ذکرواذکار, نمازروزہ, اوردیگرعبادت کی قسموں کوانجام دینے والےتھے, آپ کی عادت تھی کہ جب کسی عمل کوکرتے تو اس پرثابت رہتے, اوراس پرمداومت وہمیشگی کرتے.

  25. بیسویں مجلس نبوت کی عظیم ترین نشانی

    بے شک آ پ (صلى الله عليه وسلم)کی نبوت کی عظیم ترین علامت قرآن عظیم ہے, وہ ایسی کتاب ہے جس کے ذریعہ اللہ رب العالمین نے عرب وعجم کوقیامت تک اس کے مثل پیش کرنے کا چیلنج کیا جیساکہ اللہ تعالى' کا ارشاد ہے : ] وَإِن كُنتُمْ…

  26. انیسویں مجلس محبت رسول (صلى الله عليه وسلم)

    ایمان کے لازمی تقاضہ میں سے آپ (صلى الله عليه وسلم)سے محبت کرنا بھی ہے,اورمسلمان شخص اپنے نبی سے کیسے محبت نہیں کریگا جبکہ آپ ہی نورکے راستےاورایمان کی طرف اس کی رہنمائی, اورآگ اورکفرسےاس کی نجات کے سبب ہیں.

  27. اٹھارہویں مجلس اللہ تعالی' کی اپنےپیغمبر (صلى الله عليه وسلم) کی حفاظت

    اللہ تعالى' کا ارشاد ہے: ] يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ…

  28. سترہویں مجلس تکلیفوں پر آپ (صلى الله عليه وسلم) کا صبر

    آپ (صلى الله عليه وسلم)نے میدان دعوت میں قدم رکھا اورنصیحت وموعظت کے راستے کواپنایا, اورارشاد ورہنمائی کے میدانوں میں گھسے , اورلوگوں کواللہ وحدہ لاشریک لہ کی عبادت کی طرف بلا یا, اور کفر وشرک , بتوں کی پوجا اورباپ…

  29. سولہویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم)کی بعثت اور اپنی قوم کودعوت

    آپ (صلى الله عليه وسلم)چالیس برس کی عمر میں جوکہ سن کمال ہے, بعثت ونبوت سے سرفراز ہوئے, چنانچہ بروزپیرسترہ رمضان کی رات کوغارحراء میں آپ پرفرشتہ نازل ہوا, اور آپ (صلى الله عليه وسلم) پرجب وحی نازل ہوتی توآپ (صلى الله…

  30. پندرہویں مجلس نبی (صلى الله عليه وسلم)اورعورت(2)

    بے شک نبی (صلى الله عليه وسلم)نے شوہروں کو اپنی بیویوں پرخرچ کرنے کی رغبت دلائی ہے جیساکہ آ پ (صلى الله عليه وسلم) کا ارشاد ہے :" تم اللہ کی رضاکی خاطرجوبھی چیزخرچ کروگے اس پرثواب دیے جاؤگے حتی کہ تمہارا اپنی بیوی کے…

منصوبے کی مدد کے لیے ہم سے رابطہ کریں