محمد صلى الله عليه وسلم کا طریقہ
29 صفحات
30- علاج ومعالجہ اورمریض کی عیادت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)اپنا علاج خود کرتے تھے.اوراپنے اہل واصحا ب کو بھی بیماری لاحق ہونے پراسی کا حکم دیتےتھے.
29 - سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)دن کےشروع میں اور جمعرات کے دن سفرکے لیے نکلنا پسند کرتے تھے. 2- آپ (صلى الله عليه وسلم)رات میں تنہا سفرکرنے اورمطلق تنہا سفرکرنے کو ناپسند کرتے تھے.
28- بے چینی حزن وغم اوررنج کے علاج میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)بے چینی کے وقت یہ دعا پڑھاکرتے تھے:"لا إله إلا الله العظيم الحليم,لا إله إلا الله رب العرش العظيم, لا إله إلا الله رب السموات ورب الأرض ,رب العرش الكريم"(متفق عليه) الله كے سواکوئی معبودبرحق…
27- آپ صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام خوش کن نعمت حاصل ہونے یا عذاب کے ٹلنے پرسجدۂ شکرکرتے تھے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی ضرورت کی تکمیل کی بشارت دی گئی تو اللہ کا شکرکرنے کے لئے سجدے میں گرگئے"(ابن ماجہ)
26- چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) چلتے توآگے کی طرف جھک کرچلتےتھے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی بلندی سے اتررہے ہوں,آپ لوگوں میں سب سےبہتر,پرسکون اورتیزچلنےوالے تھے. 2- کبھی آپ (صلى الله عليه وسلم) ننگے پیر چلتے توکبھی جوتوں میں…
25- گفتگووسکوت ,زبان کی حفاظت اورالفاظ وناموں کے اختیارکرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)سب سے فصیح ,اورشیریں بیان تھے,ادائیگی میں سب سے تیز اوربات چیت کے اعتبارسے بہت میٹھےتھے.
24- اجازت طلبی اورسلام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)جب کسی قوم کے پاس تشریف لاتے توسلام کرتے اورجب وہاں سے جاتے تب بھی سلام کرکے جاتے تھے.اورلوگوں کو سلام عام کرنے کا حکم دیتے تھے.
23- زینت, شکل وصورت,لباس اورفطری امورمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)کثرت سے خوشبواستعمال کرتے اوراس کوپسند فرماتے تھے,اورکبھی خوشبوکو لوٹاتے نہ تھے, آپ کے نزدیک سب سے پسندیدہ خوشبو مشک(کستوری) کی تھی.
22- نیند وبیداری اورخواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) کبھی بسترپر , کبھی چمڑے کے بچھونے پر, کبھی چٹائی پر, کبھی زمین پر,توکبھی چارپارپائی پرسوتےتھے- آپ (صلى الله عليه وسلم)کا بچھونہ اورتکیہ دباغت دیے ہوئے چمڑے کا تھاجس کے اندرکھجورکی چھال بھری…
21- خطبہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
خطبہ دیتےوقت آپ (صلى الله عليه وسلم)کی آنکھیں سرخ ہوجاتیں , آواز بلند ہوجاتی , اورغصہ سخت ہوجاتا جيسےکوئی حملہ سے ڈرارہا ہو اورکہہ رہا ہو:"لوگو!دشمن صبح وشام میں تم پرحملہ کرنےوالا ہے" (مسلم) اورفرماتے کہ :"میری بعثت…
20- قرآن کی تلاوت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)ایک حزب پڑھتے تھے اوراسکو چھوڑتے نہ تھے. 2- آپ قرآن پاک ترتیل سے (ایک ایک حرف واضح کرکے) پڑھا کرتے تھے نہ بہت جلدی کرتے نہ بہت رُک, رُک کرپڑھتے بلکہ متوسط طریقہ کواپناتے تھے.
19- ذی الحجہ میں ذکرکے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
آپ (صلى الله عليه وسلم) عشرہ ذی الحجہ میں کثرت سے اللہ کا ذکرفرماتے تھے اورلوگوں کو بھی کثرت سے تکبیروتحمید اورتھلیل کا حکم دیتے تھے.
18- اذان اوراسکے ذکرکے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)سے اذان ترجیع اوربغیرترجیع ہرطرح سے ثابت ہے,اوراقامت ایک ایک مرتبہ اوردو دومرتبہ دونوں مشروع کیا ہے,لیکن "قدقامت الصلاۃ " کا کلمہ آپ سے دوہی مرتبہ کہنا ثابت ہے – ایک دفعہ کہنا قطعا ثابت نہیں-…
17- ذکرواذکارمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ کویاد کرنے والے تھے,بلکہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی ساری باتیں اللہ کے ذکراوراسکی فکرمیں ہوتی تھیں, آپ کی امرونہی اورامت کے لئے کسی چیزکی تشریع سب کے سب اللہ کے…
16-دعوت(الی اللہ) میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)صبح وشام خفیہ واعلانیہ طور پر لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتے تھے,آپ نے مکہ میں تین سال تک پوشیدہ طورپردعوت دی لیکن جب اللہ کا یہ قول نازل ہوا: ) فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ…
15- کھانے پینے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
أ- کھانے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ: 1- آپ (صلى الله عليه وسلم)کے پاس جوکچھ آتا اسے واپس نہ کرتے اورجونہ ہوتا اسکے لئے تکلف نہ کرتے تھے, آپ (صلى الله عليه وسلم)کے پاس جوبھی پاک چیزپیش کی جاتی اسے تناول فرماتے…
14- نکاح اورمعاشرت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم)کا ارشاد ہے :"تمہاری دنيا کی چیزوں میں سے میرے لیےعورت اورخوشبو کومحبوب کردیا گیا ,اورمیری دونوں آنکھوں کی ٹھنڈ ک نماز میں رکھی گئی ہے"(نسائی) اورآپ نے فرمایا :"اے نوجوانوں کی جماعت!
13- خریدوفروخت اورمعاملہ داری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) خرید وفروخت کرتے تھے لیکن رسالت کے بعد آپ کی خریداری زیادہ تھی, آپ نے اجرت پےکام کیا, اورلوگوں کواجرت پے رکھا بھی, وکیل بنایا اوروکیل بنے بھی لیکن آپ کی توکیل وکیل بننے سے زیادہ تھی.
12- ھدی, قربانی اورعقیقہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
أ- قربانی کے جانورمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ: 1- ھدی میں نبی کریم (صلى الله عليه وسلم)نے بکری اوراونٹ دیے ,اورازواج مطہرات کی طرف سے گائے دی , نیزآپ نے مقیم ہونے کی حالت میں, اوراپنےعمرہ میں اور اپنےحج میں ہدی…
11- حج وعمرہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
أ- عمرہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ: 1- آپ (صلى الله عليه وسلم)نے چارمرتبہ عمرہ کیا: پہلا: عمره حدیبیہ کا تھا,اور اسوقت مشرکوں نے آپ کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا تھا,توآپ جس جگہ پرروک دیے گئے وہیں قربانی…
10- روزہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
أ- رمضان کے روزے رکھنے میں آپ (صلى الله عليه وسلم)کا طریقہ 1- نبی کریم (صلى الله عليه وسلم)کی عادت یہ تھی کہ جب تک رویت ہلال کی تحقیق نہ ہوجائے یا کوئی عینی گواہ نہ مل جاتا ,آپ روزہ شروع نہ کرتے تھے, اگرچاند نہ دیکھا…
8- میت کی تجہیزو تکفین میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- جنازہ کے سلسلے میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کا طریقہ انتہائی کامل اورتما م دوسری قوموں سے بالکل مختلف تھا,اس میں میت اوراس کے رشتہ داروں کے ساتہ حسن سلوک اوراحترام کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا تھا.
7- نمازخوف میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- نمازخوف میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کی سنت طیبہ یہ تھی کہ جب دشمن آپ (صلى الله عليه وسلم) کے اورقبلہ کے درمیان ہوتا تو تمام مسلمان آپ (صلى الله عليه وسلم) کی اقتداء کرتے اورآپ اپنے پیچھے مسلمانوں کودوصفوں میں تقسیم…
6- نمازاستسقاء میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) خطبہ کے دوران منبرپرہی بارش طلب کرتے تھے, آپ جمعہ کے علاوہ بھی بارش طلب کیا کرتے تھے, اسی طرح آپ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے اوردونوں ہاتہ اٹھایا اوربارش کے لئے اللہ سے دعا فرمائی.
5- سورج گرہن کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- سورج گرہن کےموقع پرآپ (صلى الله عليه وسلم) تیزی سے گھبرائے ہوئےچادرگھسیٹتے ہوئے مسجد میں تشریف لائے.
4- عیدین میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) نمازعیدین مصلى میں پڑھتے تھے اورعمدہ سے عمدہ لباس زیب تن فرماتے تھے.
3- جمعہ کےدن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
1- آپ (صلى الله عليه وسلم) جمعہ کے دن کی بہت تعظیم وتشریف کرتے تھے اوراس کوبہت ساری خصوصیت دے رکھی تھی,ان میں سے چند درج ذیل ہیں: * جمعہ کے دن غسل کرنا سنت موکدہ ہے * جمعہ کے دن اچھالباس زیب تن کرنا مستحب ہے.
2- نمازمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
أ- قراءت واستفتاح میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ: 1- آپ (صلى الله عليه وسلم) جب نمازکےلئے کھڑے ہوتے تو "اللہ اکبر" کہتے ,اس سے پہلے آپ (صلى الله عليه وسلم) کچہ بھی نہیں کہتے,اورنہ ہی کبھی آپ (صلى الله عليه وسلم) سے…
1- طہارت اورقضائے حاجت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ(1)
ا-قضائے حاجت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ: 1- آپ £جب بیت الخلاء میں داخل ہونےکا قصد کرتے توکہتے : (اللَّهم إني أعوذبك من الخُبُثِ والخبائثِ)"اے اللہ ! میں خبیث جنوں اورجنیوں کے شرسے تیری پناہ مانگتا ہوں" (متفق…

